جب کسی کیلئے آپ کا ہونا نہ ہونا

0


جب کسی کیلئے آپ کا ہونا نہ ہونا 
برابر ہو تو اس کو اپنے ہونے کا 
بار بار احساس دلاتے رہنا بے معنی ہے
رابطے اتنے ہی رکھو جتنے تکلیف نہ دیں




Jab kisi k liyay ap ka hona na hona
brabar ho to us ko bar bar apnay honay ka 
ehsas dilatay rehna be mani he rabtay utnay
hi rakho jitnay takleef na dain

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)