ہم سے کیا پوچھتے ہو ہجر میں کیا کرتے ہیں
تیرے لوٹ آنے کی دِن رات دعا کرتے ہیں
اب کوئی ہونٹ نہیں ان کو چرانے آتے
میری آنکھوں میں اگر اشک ہوا کرتے ہیں
تیری تو جانے، پر اے جانِ تمنا ہم تو
سانس کے ساتھ یار کیا کرتے ہیں
تو ہی پہلو میں نہیں ورنہ دسمبر میں وہیں
دھوپ میں بیٹھ کے اخبار پڑھا کرتے ہیں
کبھی یادوں میں تجھے بانہوں میں بھر لیتے ہیں
کبھی خوابوں میں تجھے چوم لیا کرتے ہیں
گر تصویر لگا لیتے ہیں ہم سینے سے
پھر ترے خط سے تری بات کیا کرتے ہیں
گر تجھے چھوڑنے کی سوچ بھی آئے دل میں
ہم تو خود کو بھی وہیں چھوڑ دیا کرتے ہیں
تیرے لوٹ آنے کی دِن رات دعا کرتے ہیں
اب کوئی ہونٹ نہیں ان کو چرانے آتے
میری آنکھوں میں اگر اشک ہوا کرتے ہیں
تیری تو جانے، پر اے جانِ تمنا ہم تو
سانس کے ساتھ یار کیا کرتے ہیں
تو ہی پہلو میں نہیں ورنہ دسمبر میں وہیں
دھوپ میں بیٹھ کے اخبار پڑھا کرتے ہیں
کبھی یادوں میں تجھے بانہوں میں بھر لیتے ہیں
کبھی خوابوں میں تجھے چوم لیا کرتے ہیں
گر تصویر لگا لیتے ہیں ہم سینے سے
پھر ترے خط سے تری بات کیا کرتے ہیں
گر تجھے چھوڑنے کی سوچ بھی آئے دل میں
ہم تو خود کو بھی وہیں چھوڑ دیا کرتے ہیں
Hum say kya pochtay ho hijar main kya krtay hain
Teray lot anay ki din rat dua kartay hain
Ab koi hont nahi in ko churanay atay
Meri ankhon main agar ashak hua kartay hain
Teri to janay par ay jan-e-tamna hum to
Sans kay sath tujhay yad kia krtay hain
To hi pehlu main nahi wrna december main wahin
Dhoop main beth kay akhbar perha krtay hain
Kabhi yadon man tujhay banhon main bhr letay hain
Kabhi khwabon main tujhay choom lia krtay hain
Teri tasweer lga letay hain hum seenay say
Phir tray khatt say bat kia krtay hain
Gar tujhay chordnay ki bhi ay dil main
Hum to khud ko bhi wahin chord dia krtay hain




