درد بھرے اشعار
Author -
personSAQI Studios
10:59 PM
کوئی زندگی کی آزمائشوں سے گزرا
کوئی عشق کا روگ لگا بیٹھا
کوئی قلم سے درد لکھنے لگا
کوئی شاعر خود کو بنا بیٹھا
میں نے بُلبُل س جو پوچھا دردِ فرقت کا علاج
شاخِ گُل سے گر پڑی، تڑپی، تڑپ کر مرگئی
دیگر ایپس سے اشتراک کریں